پاک بنگلادیش T20سیریز کا کامیاب انعقاد، سیکیورٹی اداروں کی تعریف

پاک بنگلادیش T20سیریز کا کامیاب انعقاد، سیکیورٹی اداروں کی تعریف
پاک بنگلادیش T20سیریز کا کامیاب انعقاد، سیکیورٹی اداروں کی تعریف

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے پاک بنگلادیش سیریز  کے کامیاب انعقاد پر سیکیورٹی انتظامات پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی تعریف کی ہے۔

محسن نقوی نے تعاون پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا بھی شکریہ ادا کیا۔

انہوں نے کہا کہ مریم نواز کی سربراہی میں پنجاب حکومت کی معاونت مثالی رہی۔

چیئرمین پی سی بی کا کہنا تھا کہ لاہور میں قانون نافذ کرنے والے تمام ادارے مبارکباد کے مستحق ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں