ارمغان کے والد کامران قریشی کی ضمانت منظور

ارمغان کے والد کامران قریشی کی ضمانت منظور

ایک ہزار ارب روپے کے 118 منصوبے ختم کر رہے ہیں، احسن اقبال

وفاقی وزیر کی زیر صدارت سالانہ پلان کوآرڈینیشن کمیٹی کے اجلاس میں آئندہ مالی سال جی ڈی پی گروتھ 4.2 فیصد رکھنے، زرعی شعبے کی گروتھ کا ہدف 4.5 فیصد، لائیو اسٹاک کی گروتھ کا ہدف 4.2 فیصد اورصنعتی شعبے کی گروتھ کا ہدف 4.3 فیصد رکھنے کی تجویز دی گئی ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں