کئی روز سے بھوکی رہنے والی بزرگ خاتون دم توڑ گئی
کراچی: تشدد کا نشانہ بننے والے نوجوان کی فیملی گھر چھوڑ کر چلی گئی
موٹر سائیکل سوار نوجوان سدھیر رنچھوڑ لائن کا رہائشی ہے، واقعے کے وقت سدھیر اپنی بہن کلپنا کے ساتھ گھر جا رہا تھا، واقعے کے بعد سے متاثرہ خاندان کے فلیٹ پر تالا لگا ہوا ہے۔
Load/Hide Comments




