جہاز میں سانپ، بھارتی اسمگلر درجنوں زہریلے سانپوں کے ساتھ پکڑا گیا

جہاز میں سانپ، بھارتی اسمگلر درجنوں زہریلے سانپوں کے ساتھ پکڑا گیا
جہاز میں سانپ، بھارتی اسمگلر درجنوں زہریلے سانپوں کے ساتھ پکڑا گیا

ممبئی (اے ایف پی) بھارتی کسٹم حکام نے بتایا کہ تھائی لینڈ سے مالیاتی دارالحکومت ممبئی پہنچنے کے بعد درجنوں زہریلے وائپرز اسمگل کرنے والے ایک مسافر کوروک لیا گیا۔ممبئی کسٹمز نے ایک بیان میں کہا کہ سانپ، جن میں 44 انڈونیشیائی پٹ وائپر شامل تھے، چیک ان بیگیج میں چھپائے گئے تھے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں