عید کی چھٹیوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟

عید کی چھٹیوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟
فائل فوٹو
فائل فوٹو

آج سے جمعرات تک اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق عید کی چھٹیوں کے دوران میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا۔ 

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ عیدالاضحیٰ پر 7 سے 9 جون کے دوران دیر، سوات، چترال، کوہستان اور مانسہرہ میں بارش کا امکان ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں