اڑنگ کیل لنک روڈ، ڈوزر مشین کو حادثہ، لڑکا جاں بحق، آپریٹر زخمی

اڑنگ کیل لنک روڈ، ڈوزر مشین کو حادثہ، لڑکا جاں بحق، آپریٹر زخمی
اڑنگ کیل—فائل فوٹو
اڑنگ کیل—فائل فوٹو

آزاد کشمیر میں وادیٔ نیلم کے علاقے اڑنگ کیل کے لنک روڈ پر کام کرنے والی ڈوزر مشین حادثے کا شکار ہوگئی۔

آزاد کشمیر پولیس کے مطابق حادثے میں مشین آپریٹر زخمی ہو گیا جبکہ 13 سال کا راہ گیر لڑکا جاں بحق ہو گیا۔

آزاد کشمیر پولیس نے بتایا ہے کہ زخمی مشین آپریٹر کو ٹی ایچ کیو اسپتال کیل منتقل کر دیا گیا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں