پیوٹن، یوکرین کے ڈرون حملوں کا بدلہ لیں گے، ٹرمپ کا انتباہ

پیوٹن، یوکرین کے ڈرون حملوں کا بدلہ لیں گے، ٹرمپ کا انتباہ
پیوٹن، یوکرین کے ڈرون حملوں کا بدلہ لیں گے، ٹرمپ کا انتباہ

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ وہ یوکرین کے روسی فضائی اڈوں پر بڑے ڈرون حملے کا جواب دینے پر مجبور ہونگے بی بی سی کے مطابق روسی صدر سے فون پر بات کرنے کے بعد ٹرمپ نے کہا صدر پیوٹن نے بہت زور دے کر کہا کہ انہیں حالیہ فضائی اڈوں پر حملے کا جواب دینا ہوگا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں