بھینس کے معاملے پر دو گروہوں میں جھگڑا، 3 افراد قتل
مردان: گیس لیکیج سے دھماکے میں چھت گرنے سے جاں بحق 6 افراد کی نمازِ جنازہ ادا
مردان میں گیس لیکیج کے دھماکے سے دو منزلہ مکان کی چھت گرگئی، جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق ہوگئے، جن کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی۔
Load/Hide Comments




