گھوٹکی میں ڈاکو 20 سے زائد بھینسیں لے گئے

گھوٹکی میں ڈاکو 20 سے زائد بھینسیں لے گئے
فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

گھوٹکی کے گاؤں سائيں ڈنو میں ڈاکو 20 سے زائد بھینسیں لےگئے۔

پولیس کے مطابق ایک درجن سے زائد مسلح ڈاکو بھینسوں کے باڑے میں داخل ہوئے اور بیس بھینسیں لے گئے۔

پولیس نے بتایا کہ دیہاتیوں نے ڈاکوؤں کا تعاقب کیا جس پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کر کے بھینسوں کے مالک سمیت دو افراد کو قتل کر دیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس ڈاکوؤں کے تعاقب میں کچے میں موجود ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
March 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  

اپنا تبصرہ بھیجیں