امیر مقام کی گورنر فیصل کنڈی سے ملاقات، سینیٹ انتخابات اور اپوزیشن کی حکمتِ عملی پر غور

امیر مقام کی گورنر فیصل کنڈی سے ملاقات، سینیٹ انتخابات اور اپوزیشن کی حکمتِ عملی پر غور
  
فیصل کریم کنڈی اور امیر مقام—فائل فوٹو
فیصل کریم کنڈی اور امیر مقام—فائل فوٹو

وفاقی وزیرِ امور کشمیر امیر مقام نے اتوار کو گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی سے پشاور میں ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران صوبے کی امن و امان کی صورتِ حال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر سینیٹ کے انتخابات اور اپوزیشن کی حکمتِ عملی پر غور بھی کیا گیا۔

ملاقات میں اراکینِ اسمبلی سے رابطوں کے حوالے سے بھی غور کیا گیا۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں