وزیراعلیٰ کی جانب سے اسمبلی اجلاس بلانے کی ایڈوائس ابھی تک نہیں ملی: گورنر کےپی

وزیراعلیٰ کی جانب سے اسمبلی اجلاس بلانے کی ایڈوائس ابھی تک نہیں ملی: گورنر کےپی
---فائل فوٹو
—فائل فوٹو 

خیبر پختونخوا کے گورنر، فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیرِاعلیٰ علی امین گنڈاپور کی جانب سے اسمبلی اجلاس بلانے کی ایڈوائس ابھی تک نہیں ملی۔

’جیو نیوز‘ سے گفتگو میں گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ مخصوص نشستوں پر منتخب ممبران نے اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھانا ہے اور سینیٹ الیکشن میں ووٹ ڈالنا ہے۔

گورنر فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ وزیرِاعلیٰ کے پی اسمبلی اجلاس بلانے کی ایڈوائس بھیجیں تاکہ ممبران حلف اٹھا سکیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
March 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  

اپنا تبصرہ بھیجیں