سرچ آپریشن کے دوران مبینہ مقابلہ، 4 ملزمان ہلاک

سرچ آپریشن کے دوران مبینہ مقابلہ، 4 ملزمان ہلاک
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

پنوعاقل میں سرچ آپریشن کے دوران مبینہ مقابلے میں 4 ملزمان ہلاک ہو گئے۔

ایس ایس پی نے کہا ہے کہ ڈاکوؤں نے گزشتہ رات مزاحمت پر 2 نوجوانوں کو فائرنگ کر کے قتل کیا تھا۔

پولیس کے مطابق پنوعاقل میں ڈکیتی مزاحمت پر زخمی تیسرا نوجوان بھی اسپتال میں دم توڑ گیا ہے۔

پولیس نے کہا کہ رات دیر گئے پولیس مقابلے کے بعد واردات میں ملوث 4 ڈاکو ہلاک ہوئے تھے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
March 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  

اپنا تبصرہ بھیجیں