سرد علاقوں کے اسکولوں میں آج سے موسم گرما کی تعطیلات کا آغاز

سرد علاقوں کے اسکولوں میں آج سے موسم گرما کی تعطیلات کا آغاز
— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

بلوچستان کے سرد علاقوں کے اسکولوں میں آج سے موسم گرما کی 10 روزہ تعطیلات کا آغاز ہو گیا ہے۔

محکمۂ تعلیم بلوچستان کے مطابق صوبے کے سرد علاقوں کے اسکولوں میں موسم گرما کی مختصر 10 روزہ تعطیلات کا آغاز ہوگیا ہے۔

 آج سے شروع ہونے والی تعطیلات 31 جولائی تک جاری رہیں گی۔

 بلوچستان کے تقریباً نصف اضلاع سرد زون میں آتے ہیں جبکہ بلوچستان کے گرم علاقوں کے اسکولز موسم گرما کی طویل تعطیلات کے سلسلے میں پہلے ہی سے بند ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
March 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  

اپنا تبصرہ بھیجیں