ہمیشہ قانون کی بالادستی کیلئے کام کیا: چیف جسٹس پاکستان

ہمیشہ قانون کی بالادستی کیلئے کام کیا: چیف جسٹس پاکستان
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ  ہمیشہ قانون کی بالا دستی کے لیے کام کیا۔

جوڈیشل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ٹیکنالوجی کے استعمال کے ذریعے عدالتی نظام کو مؤثر بنایا جا رہا ہے، مقدمات کو جلد نمٹانا ترجیح ہونی چاہیے۔

چیف جسٹس پاکستان کا کہنا ہے  کہ نئے عدالتی سال کی اس تقریب کا آغاز 1970ء کی دہائی میں ہوا، یہ موقع ہوتا ہے کہ ہم سب اپنی کارکردگی پر نگاہ ڈالیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں