بھارت نے ڈرون بھیج دیا جو گاؤں میں آگرا: احسن اقبال

بھارت نے ڈرون بھیج دیا جو گاؤں میں آگرا: احسن اقبال
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ رینجرز جوانوں کو بچاتے ہوئے ریلے میں بہہ کر شہید نوجوان کے والدین سے تعزیت کی، اسی دوران بھارت نے ڈرون بھیج دیا جو گاؤں میں آگرا۔

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بھارت کی بوکھلاہٹ آخری درجہ کو عبور کر چکی ہے۔

احسن اقبال کا کہنا تھا کہ کل رات رکن اسمبلی احمد اقبال اور وسیم بٹ کے ساتھ ورکنگ باؤنڈری پر آخری گاؤں کا دورہ کیا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں