سری لنکا میں سیلاب، بھارتی فضائیہ نے ایک پاکستانی سمیت کئی ممالک کے شہریوں کو نکالا

سری لنکا میں سیلاب، بھارتی فضائیہ نے ایک پاکستانی سمیت کئی ممالک کے شہریوں کو نکالا
سری لنکا میں سیلاب، بھارتی فضائیہ نے ایک پاکستانی سمیت کئی ممالک کے شہریوں کو نکالا

کراچی (نیوز ڈیسک) سری لنکا میں سیلاب، بھارتی فضائیہ نے پاکستانی سمیت بین الاقوامی شہریوں کو نکالا۔ بھارت کی فضائیہ نے سری لنکا میں شدید سیلاب کے دوران ایک ایمرجنسی ایوی ایشن آپریشن کے تحت مختلف ممالک کے شہریوں کو محفوظ نکالا ہے۔ اس آپریشن میں کوٹمالے اور کولمبو سے کل نو افراد کو فضائی راستے سے محفوظ مقامات تک پہنچایا گیا۔ ان میں ایک پاکستانی، تین بنگلہ دیشی اور پانچ ایرانی شہری شامل تھے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
March 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  

اپنا تبصرہ بھیجیں