امریکا، کیلی فورنیا میں دوران تقریب فائرنگ سے 4 افراد ہلاک

امریکا، کیلی فورنیا میں دوران تقریب فائرنگ سے 4 افراد ہلاک
امریکا، کیلی فورنیا میں دوران تقریب فائرنگ سے 4 افراد ہلاک

کراچی(نیوزڈیسک)امریکی ریاست کیلی فورنیا میں بینکٹ ہال میں تقریب کے دوران فائرنگ سے 4 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہو گئے۔ کاؤنٹی شیرف کے دفتر نے اپنے بیان میں کہا کہ اسٹاکٹن میں فائرنگ کا واقعہ ایسے وقت میں پیش آیا جب لوگ تقریب میں شریک تھے، زخمیوں میں بچے بھی شامل ہیں۔مقامی میڈیا کے مطابق تمام زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، زخمیوں کی حالت کے بارے میں تاحال کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئی۔مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ ابتدائی معلومات سے پتہ چلتا ہے کہ یہ ایک ٹارگٹڈ واقعہ ہوسکتا ہے، سیکیورٹی اداروں کی تحقیقیات جاری ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
March 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  

اپنا تبصرہ بھیجیں