شوہر نے تیل چھڑک کر بیوی کو آگ لگا کر قتل کردیا

شوہر نے تیل چھڑک کر بیوی کو آگ لگا کر قتل کردیا
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

ڈیرہ غازی خان میں گھریلو جھگڑے کے بعد شوہر نے تیل چھڑک کر بیوی کو جلا دیا۔

مقتولہ کے بھائی نے الزام لگایا کہ بہنوئی نے اپنے بھائی اور دوسری بیوی کے ساتھ مل کر اسکی بہن کو قتل کیا۔

پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج  کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
March 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  

اپنا تبصرہ بھیجیں