ہیتھرو ایئر پورٹ پر پیپر اسپرے کرنے پر 1 شخص گرفتار

ہیتھرو ایئر پورٹ پر پیپر اسپرے کرنے پر 1 شخص گرفتار
لندن: ہیتھرو ایئر پورٹ پر پیپر اسپرے کرنے پر 1 شخص گرفتار

کراچی(نیوزڈیسک)لندن کے ہیتھرو ایئر پورٹ پر پیپر اسپرے کرنے پر ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق لندن کی میٹروپولیٹن پولیس نے بتایا ہے کہ مذکورہ شخص نے متعدد افراد پر پیپر اسپرے کیا۔لندن ایمبولینس سروس کے مطابق اسپرے سے متاثرہ افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔لندن کی میٹروپولیٹن پولیس کا کہنا ہے کہ اس واقعے کو دہشت گردی کے طور پر نہیں دیکھ رہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں