خاتون نے ڈی ایس پی پر نازیبا گفتگو کرنے کا الزام لگادیا

خاتون نے ڈی ایس پی پر نازیبا گفتگو کرنے کا الزام لگادیا
فائل فوٹو
فائل فوٹو 

پنجاب کے شہر حافظ آباد میں ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) صدر سرکل پر خاتون نے مبینہ نازیبا گفتگو کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔

خاتون کا کہنا ہے کہ جعلی کرنسی کی شکایت لے کر دفتر گئی تو افسر نے نازیبا گفتگو کی، متاثرہ خاتون کی ویڈیو سامنے آنے پر ڈی پی او نے نوٹس لے لیا۔

ڈی پی او کا کہنا ہے کہ معاملےکی تحقیقات کی جائے گی، الزام ثابت ہونے پر کارروائی ہوگی۔

دوسری جانب ڈی ایس پی صدر سرکل نے خاتون کےالزامات کی تردید کردی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
March 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  

اپنا تبصرہ بھیجیں