رہائشی عمارت کے فلیٹ میں گیس لیکج کے باعث دھماکا، 6 افراد زخمی

رہائشی عمارت کے فلیٹ میں گیس لیکج کے باعث دھماکا، 6 افراد زخمی
کراچی: رہائشی عمارت کے فلیٹ میں گیس لیکج کے باعث دھماکا، 6 افراد زخمی

کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 2 کی رہائشی عمارت کے فلیٹ میں گیس لیکج کے باعث دھماکا ہوا ہے۔

پولیس کے مطابق عمارت کی پہلی منزل پر واقع فلیٹ میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی تھی۔

پولیس نے کہا کہ واقعے میں خاتون اور بچوں سمیت 6 افراد زخمی ہو گئے تھے جنہیں سول برنس وارڈ منتقل کر دیا گیا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
March 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  

اپنا تبصرہ بھیجیں