پاک امریکا مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز

پاک امریکا مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز
پاک امریکا مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز

پاک امریکا مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز ہوگیا۔

انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق 2 ہفتوں پر مشتمل انسداد دہشت گردی مشق نیکٹا پبی میں جاری ہیں جن کا مقصد باہمی ہم آہنگی اور پیشہ ورانہ مہارت میں اضافہ کرنا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج اور امریکی فوج کے دستے مشق میں شریک ہیں۔ افتتاحی تقریب میں پاکستان اور امریکا کے اعلیٰ عسکری حکام نے شرکت کی۔

دونوں ممالک کے درمیان سیکیورٹی تعاون کے عزم کا اظہار کیا گیا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
March 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  

اپنا تبصرہ بھیجیں