پنجاب کے تمام اسکولوں کی سردیوں کی چھٹیوں میں توسیع کردی گئی

پنجاب کے تمام اسکولوں کی سردیوں کی چھٹیوں میں توسیع کردی گئی
فائل فوٹو
فائل فوٹو

پنجاب کے تمام اسکولوں کی سردیوں کی چھٹیوں میں توسیع کردی گئی ہے۔ 

وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کا کہنا ہے کہ پنجاب کے اسکول اب 12 جنوری کے بجائے 19 جنوری کو کھلیں گے۔

واضح رہے کہ آج بھی پنجاب کے کئی علاقوں میں گہری دھند کی وجہ سے معمولات زندگی متاثر ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں سب سے کم درجہ حرارت اسکردو میں منفی 12 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
March 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  

اپنا تبصرہ بھیجیں