مشتاق احمد نے نئی سیاسی جماعت کی بنیاد رکھ دی

مشتاق احمد نے نئی سیاسی جماعت کی بنیاد رکھ دی
تصویر بشکریہ مشتاق احمد خان، فیس بک
تصویر بشکریہ مشتاق احمد خان، فیس بک

سابق سینیٹر مشتاق احمد خان نے نئی جماعت پاکستان رائٹس موومنٹ کی بنیاد رکھ دی۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں مشتاق احمد خان نے کہا کہ ایسا پاکستان چاہتے ہیں جہاں آمریت اور ہائبرڈ ڈیموکریسی نہ ہو۔

انہوں نے کہا کہ نئی جماعت پاکستان رائٹس موومنٹ کی بنیاد رکھی ہے، ہم چاہتے ہیں پاکستان میں سچی جمہوریت ہو اور ووٹ کا تقدس ہو۔

سابق سینیٹر نے مزید کہا کہ پاکستان ایسا ہو، جو فلسطین اور کشمیر کے لیے فرنٹ لائن کردار ادا کرے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
March 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  

اپنا تبصرہ بھیجیں