سندھ میں اسکولوں کے اوقات کار تبدیل

سندھ میں اسکولوں کے اوقات کار تبدیل
فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

وزیر تعلیم سندھ نے سردی میں شدت کی وجہ سے اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری اور نجی اسکول صبح 9 بجے کھولے جائیں گے، اسکول بند ہونے کا وقت پہلے کی طرح معمول کے مطابق رہے گا۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ فیصلے کا اطلاق پیر سے 26 جنوری تک رہے گا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
March 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  

اپنا تبصرہ بھیجیں