ڈیفنس کے فلیٹ میں زنجیروں سے بندھی خاتون بازیاب

ڈیفنس کے فلیٹ میں زنجیروں سے بندھی خاتون بازیاب
اسکرین گریب
اسکرین گریب 

کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 5 کے ایک فلیٹ میں زنجیروں سے بندھی خاتون کو بازیاب کروا لیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ علاقہ مکینوں کی اطلاع پر خاتون بازیاب کروالی گئی، خاتون کو تیسری منزل پر کمرے میں زنجیروں سے باندھا گیا تھا۔

بازیاب خاتون شیریں جناح کالونی کی رہائشی ہے، خاتون کو سابق شوہر نے بچوں کا خرچ دینے کے بہانے گھر بلایا اور اسے زنجیروں سے باندھ کر فرار ہوگیا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
March 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  

اپنا تبصرہ بھیجیں