فرانسیسی صدر کے دورہ بھارت سے قبل، 114رافیل طیاروں سمیت تاریخی دفاعی معاہدہ کی تیاریاں

فرانسیسی صدر کے دورہ بھارت سے قبل، 114رافیل طیاروں سمیت تاریخی دفاعی معاہدہ کی تیاریاں
فرانسیسی  صدر کے دورہ بھارت سے قبل، 114رافیل طیاروں سمیت تاریخی دفاعی معاہدہ کی تیاریاں

پیرس(رضا چوہدری) فرانسیسی صدر کے دورہ بھارت سے قبل، 114رافیل طیاروں سمیت تاریخی دفاعی معاہدہ کی تیاریاں ،22ارب ڈالرز مالیت کے معاہدہ میں ایڈوانسڈ سسٹمز اور ڈاسوٹ کی شراکت داری بھی شامل ہے ،بھارت اور فرانس ایک بڑے دفاعی معاہدے کے انتہائی قریب پہنچ گئے ہیں جس کے تحت 114 ڈاسوٹ رافیل (Dassault Rafale) لڑاکا طیارے بھارتی فضائیہ (IAF) کے لیے خریدنے کا امکان ہے۔ یہ مذاکرات خاص طور پر فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے فروری 2026 کے دورہ بھارت سے پہلے طے ہو گئے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
March 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  

اپنا تبصرہ بھیجیں