صدر میں ٹریفک پولیس اور ٹھیلے والوں کے درمیان جھگڑے کی ویڈیو وائرل

صدر میں ٹریفک پولیس اور ٹھیلے والوں کے درمیان جھگڑے کی ویڈیو وائرل
اسکرین گریب
اسکرین گریب

کراچی کے علاقے صدر میں ٹریفک پولیس اور ٹھیلے والوں کے درمیان جھگڑے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔

وائرل ہونے والی ویڈیو میں ٹریفک اہلکار اور 2 افراد کے درمیان جھگڑا دیکھا جا سکتا ہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ جھگڑے میں ملوث ایک شخص کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

حکام نے کہا کہ واقعے کا مقدمہ سرکار کی مدعیت میں صدر تھانے میں درج کیا گیا ہے۔

پولیس حکام کا کہنا تھا کہ واقعہ چار روز قبل صدر میں پیش آیا تھا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
March 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  

اپنا تبصرہ بھیجیں