علامہ ناصر عباس سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر ہوں گے، نوٹیفکیشن بھی ہو رہا ہے، اعظم نذیر تارڑ

علامہ ناصر عباس سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر ہوں گے، نوٹیفکیشن بھی ہو رہا ہے، اعظم نذیر تارڑ
علامہ ناصر عباس : فائل فوٹو
علامہ ناصر عباس : فائل فوٹو 

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹر علی ظفر کا کہنا ہے کہ علامہ ناصر عباس کی سینیٹ میں بطور اپوزیشن لیڈر تقرری پر اتفاق ہوگیا۔

چیئرمین سینیٹ اور حکومتی و اپوزیشن ارکان کی سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کی تقرری پر مشاورت ہوئی۔

اسلام آباد میں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر علی ظفر  نے بتایا کہ چیئرمین سینیٹ اور اتحادی ارکان نے علامہ ناصر عباس کی بطور اپوزیشن لیڈر تقرری پر اتفاق کیا۔

وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ علامہ ناصر عباس اپوزیشن لیڈر ہوں گے، نوٹیفکیشن بھی ہو رہا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
February 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
232425262728  

اپنا تبصرہ بھیجیں