چیف افسر میونسپل کارپوریشن حیدر چٹھہ کا 4 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور

چیف افسر میونسپل کارپوریشن حیدر چٹھہ کا 4 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

اینٹی کرپشن نے چیف افسر میونسپل کارپوریشن حیدر چٹھہ کو گوجرانوالہ کی عدالت میں پیش کر دیا۔

حیدر چٹھہ کو سینئر سول جج کرمنل ڈویژن صفت اللّٰہ کی عدالت میں پیش کیا گیا۔

عدالت نے چیف افسر میونسپل کارپوریشن کا 4 روز کا جسمانی ریمانڈ دے دیا۔

ایف آئی آر کے متن کے مطابق ملزم نے ڈپٹی کمشنر کے جعلی دستخطوں سے فنانس بل کلیئر کروائے تھے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
February 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
232425262728  

اپنا تبصرہ بھیجیں