ہنگو میں فائرنگ، جے یو آئی (س) کے صوبائی امیر کا بیٹا اور 2 پوتے زخمی

ہنگو میں فائرنگ، جے یو آئی (س) کے صوبائی امیر کا بیٹا اور 2 پوتے زخمی
علامتی فوٹو
علامتی فوٹو

خیبر پختونخوا کے شہر ہنگو میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، جس میں جمعیت علماء اسلام (س) کے صوبائی امیر مولانا عبدالخطیب کا بیٹا اور 2 پوتے زخمی ہوگئے۔ 

درسمند میں پیش آنے والے اس واقعے کے زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ 

ڈی پی او ہنگو نے بتایا کہ فائرنگ کرنے والے ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔ 



50% LikesVS
50% Dislikes
February 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
232425262728  

اپنا تبصرہ بھیجیں