ایپسٹین فائلز، امریکا میں برطانیہ کے سابق سفیر مینڈیل سن کی نیم برہنہ تصویر سامنے آ گئی

ایپسٹین فائلز، امریکا میں برطانیہ کے سابق سفیر مینڈیل سن کی نیم برہنہ تصویر سامنے آ گئی
ایپسٹین فائلز، امریکا میں برطانیہ کے سابق سفیر مینڈیل سن کی نیم برہنہ تصویر سامنے آ گئی

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکی محکمہ انصاف کی جانب سے جاری کردہ ایپسٹین فائلز میں برطانیہ کے امریکا کیلئے سابق سفیر لارڈ پیٹر مینڈیل سن کے نام سے متعلق نیا مواد سامنے آیا ہے، جس میں ان کی ایک تصویر نیم برہنہ لباس میں شامل ہے، ساتھ ہی مالی لین دین کی تفصیلات بھی درج ہیں۔ نئی دستاویزات میں ایک تصویر میں مینڈیل سن کو صرف ٹی شرٹ اور انڈر پینٹس میں ایک کمرے میں کھڑے دیکھا گیا ہے، جس کے ساتھ ایک خاتون بھی موجود ہے جس کا چہرہ چھپا دیا گیا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
February 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
232425262728  

اپنا تبصرہ بھیجیں