اسپین میں مردہ شحص کے عطیے سے دنیا کی پہلی فیس ٹرانسپلانٹ سرجری

اسپین میں مردہ شحص کے عطیے سے دنیا کی پہلی فیس ٹرانسپلانٹ سرجری
اسپین میں مردہ شحص کے عطیے سے دنیا کی پہلی فیس ٹرانسپلانٹ سرجری

کراچی (نیوز ڈیسک) اسپین میں مردہ شحص کے عطی سے دنیا کی پہلی فیس ٹرانسپلانٹ سرجری، وال ڈی ہیبرون یونیورسٹی اسپتال میں تاریخی آپریشن، عطیہ کرنیوالی خاتون کا چہرہ مریض کو منتقل، سرجری میں تقریباً 100 ماہرین، بشمول پلاسٹک سرجنز اور مائیکروسرجری اسپیشلسٹس شریک ہوئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسپین کے شہر بارسلونا میں واقع وال ڈی ہیبرون یونیورسٹی اسپتال میں دنیا کی پہلی فیس ٹرانسپلانٹ سرجری کامیابی سے انجام دی گئی جس میں انتقال کرجانے والے ڈونر کا چہرہ مریض کو منتقل کیا گیا۔ یہ آپریشن ایک ایسے مریض پر کیا گیا جو شدید انفیکشن کے باعث چہرے کے ٹشوز کے ناکارہ ہونے سے سانس لینے، کھانے اور بولنے جیسی بنیادی صلاحیتیں کھو چکا تھا، جبکہ اس سرجری سے چہرے کی جزوی بحالی اور فعالی بحالی (ری ہیبیلیٹیشن) کا آغاز ممکن ہوا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
February 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
232425262728  

اپنا تبصرہ بھیجیں