بسنت پر بلا تعطل بجلی کی فراہمی سے متعلق 27 نکاتی پلان لاہور ہائیکورٹ میں جمع

بسنت پر بلا تعطل بجلی کی فراہمی سے متعلق 27 نکاتی پلان لاہور ہائیکورٹ میں جمع
— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

لیسکو نے بسنت پر بلا تعطل بجلی کی فراہمی اور سیفٹی سے متعلق 27 نکاتی پلان لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرا دیا۔

لیسکو کی رپورٹ کے مطابق بجلی سے متعلق شکایات کے لیے لیسکو ہیڈکوارٹر میں سینٹرل کنٹرول اینڈ کمانڈ سینٹر قائم ہوگا، حکومت سے کوآرڈینیشن کے لیے کمشنر آفس میں بھی کنٹرول روم قائم کیا جائے گا۔

رپورٹ کے مطابق لاہور والڈ سٹی میں بلا تعطل بجلی کی فراہمی کے لیے داتا دربار ڈویژن کنٹرول روم قائم ہوگا، لاہور سب ڈویژن میں شکایات کے لیے 111 نمبر آپریشنل ہوں گے۔

دوسری جانب بسنت کے موقع پر لاہور کی مختلف شاہراہوں کو بھی سجایا گیا ہے۔

لبرٹی چوک، جیل روڈ، کینال روڈ، مال روڈ اور اور مین بلیوارڈ گلبرگ کی سڑکیں دلفریب منظر پیش کر رہی ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
February 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
232425262728  

اپنا تبصرہ بھیجیں