خاتون نے دوران سفر ٹرین میں بچی کو جنم دیا

خاتون نے دوران سفر ٹرین میں بچی کو جنم دیا
فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

رحمان بابا ایکسپریس میں دوران سفر خاتون نے بچی کو جنم دیا۔ 

کراچی سے ریلوے پولیس کے مطابق ٹرین انجن خراب ہونے کی وجہ سے دھابیجی اسٹیشن پر کھڑی تھی کہ خاتون کو طبی امداد کی ضرورت پڑی۔ 

ریلوے پولیس نے مزید بتایا کہ ٹرین میں سفر کرنے والے ڈاکٹر نے خاتون کو طبی مدد فراہم کی۔ 

ریلوے پولیس کے مطابق ماں اور بچی کی حالت خطرے سے باہر ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
February 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
232425262728  

اپنا تبصرہ بھیجیں