بلاول کی رکنِ کانگریس رابرٹ ایڈر ہولٹ سے ملاقات

بلاول کی رکنِ کانگریس رابرٹ ایڈر ہولٹ سے ملاقات
بلاول کی رکنِ کانگریس رابرٹ ایڈر ہولٹ سے ملاقات

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے واشنگٹن میں امریکی ایوانِ نمائندگان کے ری پبلکن رکن رابرٹ بی ایڈرہولٹ سے ملاقات کی ہے۔

ملاقات میں بین المذاہب ہم آہنگی اور مذہبی رواداری سے متعلق گفتگو ہوئی۔

دونوں رہنماؤں نے بنیادی صحت اور تعلیم کے سلسلے میں مختلف تجاویز پر بھی تبادلۂ خیال کیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
February 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
232425262728  

اپنا تبصرہ بھیجیں