اڈیالا جیل میں منشیات کے مقدمے میں قید ملزم اسپتال میں انتقال کر گیا

اڈیالا جیل میں منشیات کے مقدمے میں قید ملزم اسپتال میں انتقال کر گیا
فائل فوٹو
فائل فوٹو

راولپنڈی کے اڈیالا جیل میں منشیات کے مقدمے میں قید ایک شخص اسپتال میں انتقال کر گیا۔

جیل ذرائع کے مطابق قیدی کو صحت کی خرابی کے باعث راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا تھا، دورانِ علاج قیدی اسپتال میں دم توڑ گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مرنے والا شخص چکوال کا رہائشی تھا اور اسے تھانہ ڈوڈیال میں درج مقدمے میں گرفتار کیا گیا تھا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
February 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
232425262728  

اپنا تبصرہ بھیجیں