شمالی کوریا:غیر ملکی میڈیا دیکھنے کی پاداش میں بچوں کی سرعام سزائے موت

شمالی کوریا:غیر ملکی میڈیا دیکھنے کی پاداش میں بچوں کی سرعام سزائے موت
شمالی کوریا:غیر ملکی میڈیا دیکھنے کی پاداش میں بچوں کی سرعام سزائے موت

کراچی (نیوز ڈیسک) انکشاف ہوا ہے کہ شمالی کوریا میں لوگوں کو ’’اسکوئڈ گیم‘‘ جیسے جنوبی کوریائی ڈرامے دیکھنے اور ’’کے پاپ‘‘ موسیقی سننے پر سرعام سزائے موت دی جا رہی ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے انکشاف کیا ہے کہ اسکول کے بچے بھی اپنے جنوبی ہمسایہ کے مقبول میڈیا دیکھنے اور سننے پر سخت سزا کا سامنا کر رہے ہیں۔ جو لوگ کم جونگ اُن کے حکومت سے فرار ہونے میں کامیاب ہوئے، انہوں نے بتایا کہ چھوٹے بچوں کو ان کے اپنے ہم عمر افراد کی سرِعام سزائے موت دیکھنے پر مجبور کیا جارہا ہے، تاکہ انہیں یہ انتباہ دیا جاسکے کہ غیرملکی میڈیا کا استعمال نہ کریں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
February 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
232425262728  

اپنا تبصرہ بھیجیں