جرمنی یورپ کی تنزلی کا انجن بن چکا ہے، ایرانی وزیر خارجہ

جرمنی یورپ کی تنزلی کا انجن بن چکا ہے، ایرانی وزیر خارجہ
جرمنی یورپ کی تنزلی کا انجن بن چکا ہے، ایرانی وزیر خارجہ

کراچی (نیوزڈیسک)جرمنی یورپ کی تنزلی کا انجن بن چکا ہے، ایرانی وزیر خارجہ ،جرمن چانسلر کے بیان پر ردعمل ،ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے جمعرات کو ایک بار پھر جرمنی پر شدید تنقید کی۔ قبل ازیں جرمن چانسلر فریڈرش میرس نے تہران کو خبردار کیا تھا کہ اگر وہ اپنی عوام کے خلاف تشدد بند نہیں کرتا اور اپنے فوجی جوہری پروگرام پر کام نہیں روکتا تو اس پر نئی پابندیاں عائد کی جائیں گی۔عراقچی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا،جرمنی جو کبھی یورپ کی ترقی کا انجن تھا، اب یہ تنزلی کا انجن بن چکا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
February 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
232425262728  

اپنا تبصرہ بھیجیں