گیس لیکج سے گھر میں دھماکا، 9 افراد زخمی

گیس لیکج سے گھر میں دھماکا، 9 افراد زخمی
— فائل فوٹو
— فائل فوٹو 

اٹک کی  تحصیل حضرو کے خگوانی گاؤں میں گیس لیکج سے ایک گھر میں دھماکا ہو گیا۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ گیس لیکج سے ہونے والے دھماکے میں گھر کی چھت گر گئی ہے۔

حکام نے کہا کہ گھر کی چھت کے ملبے تلے آ کر 9 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

ریسکیو حکام نے یہ کا کہنا تھا کہ واقعے میں زخمی ہونے والے تمام افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
February 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
232425262728  

اپنا تبصرہ بھیجیں