اسپتال میں زیرِ علاج 2 ماہ کی بچی اغواء
سندھ: سرکاری گرلز کالجز میں فوٹو گرافی پر پابندی عائد
محکمۂ کالج ایجوکیشن سندھ نے خواتین اساتذہ، لیکچررز اور طالبات کی تصاویر کی غیر مجاز فوٹوگرافی اور سوشل میڈیا پر تشہیر کے بڑھتے ہوئے واقعات کا سخت نوٹس لیتے ہوئے صوبے بھر کے کالجوں میں اس عمل پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔
Load/Hide Comments



