بانی کی صحت ٹھیک ہے، ہمیں پوری رسائی دی گئی، سلمان صفدر

بانی کی صحت ٹھیک ہے، ہمیں پوری رسائی دی گئی، سلمان صفدر
فائل فوٹو
فائل فوٹو

بانی چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت ٹھیک ہے، ہمیں بانی تک پوری رسائی دی گئی ہے۔

بانی چیئرمین سے ملاقات کے بعد اڈیالہ جیل سے نکلنے کے بعد بیرسٹر سلمان صفدر نے میڈیا سے مختصر گفتگو کی۔

انہوں نے کہا کہ دیکھ لیں میں 3 گھنٹے کی ملاقات کے بعد باہر آیا ہوں۔

بیرسٹر سلمان صفدر نے مزید کہا کہ بانی سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں داخل کرانے تک کچھ نہیں کہوں گا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
February 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
232425262728  

اپنا تبصرہ بھیجیں