بولٹن مارکیٹ کے گودام میں آگ لگ گئی

کراچی کی معروف بولٹن مارکیٹ کے ایک گودام میں آگ لگ گئی۔
فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ آگ پر قابو پانے کےلیے 2 فائر ٹینڈرز روانہ کردیے گئے ہیں۔
حکام کا مزید کہنا ہے کہ بولٹن مارکیٹ کی بالائی منزل پر واقع گودام میں آگ لگ ہے۔
نوٹ: یہ ابتدائی خبر ہے، اس میں مزید معلومات شامل کی جارہی ہیں۔
Load/Hide Comments



