تین ہٹی سے گرومندر جانیوالی سڑک پر تعمیراتی کام کے باعث ٹریفک جام

تین ہٹی سے گرومندر جانیوالی سڑک پر تعمیراتی کام کے باعث ٹریفک جام
فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

کراچی میں تین ہٹی سے گرومندر جانے والی سڑک پر تعمیراتی کام کے باعث ٹریفک جام ہے۔ 

لسبیلہ، جیل چورنگی، یونیورسٹی روڈ، مزار قائد اور اطراف میں ٹریفک کا شدید دباؤ اور اژدھام ہے۔ گولیمار، پٹیل پاڑہ، رضویہ سوسائٹی اور لیاقت آباد میں بھی ٹریفک جام کی صورتحال ہے۔ 

لیاقت آباد 10 نمبر سے ہیوی ٹریفک کو سندھ گورنمنٹ اسپتال سے غریب آباد کی جانب بھیجا جا رہا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
February 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
232425262728  

اپنا تبصرہ بھیجیں