دبئی کی طاقتور کاروباری شخصیت کی ایپسٹین کیساتھ جنسی و کاروباری مراسلت

دبئی کی طاقتور کاروباری شخصیت کی ایپسٹین کیساتھ جنسی و کاروباری مراسلت
دبئی کی طاقتور کاروباری شخصیت کی ایپسٹین کیساتھ جنسی و کاروباری مراسلت

کراچی (نیوز ڈیسک)دبئی کے طاقتور کاروباری رہنما کی ایپسٹین کیساتھ جنسی اور کاروباری مراسلت ، ایک دہائی تک خطوط کا تبادلہ کیا، نئی فائلز میں دوستانہ، غیر مناسب اور بعض اوقات تشویشناک گفتگو سامنے آئی۔تازہ رپورٹس کے مطابق دبئی کے طاقتور کاروباری رہنما نے جنسی مجرم اور مالیاتی اسکینڈل میں ملوث جیفری ایپسٹین کے ساتھ ایک دہائی سے زیادہ عرصے تک مراسلت کی۔ یہ تبادلہ خط و پیغام ایپسٹین کی 2008 کی جیل سزا سے قبل اور بعد بھی جاری رہا، جب اسے نابالغ لڑکی کے لیے فحاشی کے الزام میں قید کیا گیا تھا۔ خطوط میں دوستانہ انداز کے ساتھ ساتھ بعض اوقات غیر مناسب اور تشویشناک گفتگو بھی شامل تھی۔

50% LikesVS
50% Dislikes
February 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
232425262728  

اپنا تبصرہ بھیجیں