پاکستان کو راضی کرنے پر آئی سی سی کا شکریہ، راجیو شکلا

پاکستان کو راضی کرنے پر آئی سی سی کا شکریہ، راجیو شکلا
پاکستان کو راضی کرنے پر آئی سی سی کا شکریہ، راجیو شکلا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بھارتی کرکٹ بورڈ کے نائب صدر راجیو شکلا نے پاکستان کو بھارت کے ساتھ کھیلنے کے لیے راضی کرنے پر آئی سی سی کا شکریہ ادا کیا ہے۔ منگل کودہلی میں بھارتی میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ مذاکرات کے بعد جو فیصلہ سامنے آیا ہے، وہ کرکٹ کے مفاد میں مثبت اور خوش آئند پیش رفت ہے۔ ادھر بھارتی میڈیا نے کہا ہے کہ ورلڈ کرکٹ پاکستان کے بغیر نہیں چل سکتی، ہمیں نہ چاہتے ہوئے بھی ان سے ہاتھ ملانا پڑے گا اور گلے ملنا پڑے گا۔ پاکستان نے سفارتی و اسٹریٹجک طریقے سے بنگلادیش کو جیت لیا۔ پاکستان نے کمزور ہو کر بھی شرائط منوالی ہیں، یہ بھارت کی بے عزتی ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
February 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
232425262728  

اپنا تبصرہ بھیجیں