بدعنوانی کے الزامات پر حکومت مخالف مظاہرے

بدعنوانی کے الزامات پر حکومت مخالف مظاہرے
البانیہ: بدعنوانی کے الزامات پر حکومت مخالف مظاہرے

ترانہ( نیوزڈیسک)البانوی حکومت پر بدعنوانی کے الزامات پر دارالحکومت ترانہ کے متعدد مقامات پر حکومت مخالف مظاہرے پھوٹ پڑے۔ مظاہرین نے وزیرِ اعظم ایدی راما (Edi Rama) سے استعفے کا مطالبہ کر دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق البانیہ کے دارالحکومت ترانہ میں مشتعل مظاہرین نے سرکاری عمارت پر پیٹرول بم پھینکے، پارلیمنٹ کا بھی گھیراؤ کر لیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پارلیمنٹ کے اطراف کی سڑکوں پر تقریباً 2 گھنٹے تک پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں جاری رہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
March 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  

اپنا تبصرہ بھیجیں