وزیرِمملکت برائے توانائی عبدالرحمٰن کانجو کی والدہ انتقال کر گئیں

وزیرِمملکت برائے توانائی عبدالرحمٰن کانجو کی والدہ انتقال کر گئیں
وزیرِمملکت برائے توانائی عبدالرحمان کانجو—فائل فوٹو
وزیرِمملکت برائے توانائی عبدالرحمان کانجو—فائل فوٹو

وزیرِ مملکت برائے توانائی عبدالرحمٰن کانجو کی والدہ انتقال کر گئیں۔

وزیرِ مملکت عبدالرحمٰن کانجو کی والدہ کا لودھراں میں انتقال ہوا ہے۔

اہلِ خانہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ مرحومہ کی نمازِ جنازہ دن 3 بجے لودھراں کی تحصیل کہروڑپکا میں واقع کمپلیکس اسٹیڈیم میں ادا کی جائے گی۔

50% LikesVS
50% Dislikes
March 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  

اپنا تبصرہ بھیجیں