محسن نقوی کانفرنس کال پر دوسرا آدمی کون؟ بیرسٹر گوہر نے علیمہ خان کو جواب دے دیا
اپوزیشن اتحاد حکومت سے مذاکرات کیلئے آمادہ، مثبت جواب دینے کا فیصلہ
ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ اسلام آباد میں گزشتہ رات اپوزیشن اتحاد کی مشاورتی نشست میں کیا گیا ، مشاورتی اجلاس میں محمود خان اچکزئی، علامہ ناصر عباس، دیگر شریک تھے، شاہد خاقان عباسی، مصطفیٰ نواز کھوکھر بھی شریک ہوئے۔
Load/Hide Comments



