تیل و گیس کی تلاش، بلوچستان، سندھ اور پنجاب میں 11 آن شور بلاکس ایوارڈ

تیل و گیس کی تلاش، بلوچستان، سندھ اور پنجاب میں 11 آن شور بلاکس ایوارڈ
تیل و گیس کی تلاش، بلوچستان، سندھ اور پنجاب میں 11 آن شور بلاکس ایوارڈ

پاکستان نے تیل اور گیس کی تلاش کے لیے 11  آن شور بلاکس ایوارڈ کر دیئے، ان معاہدوں سے اگلے تین سال میں آٹھ ارب چھیاسٹھ کروڑ روپے کی سرمایہ کاری ہو گی۔

ایوارڈ کیے گئے بلاکس میں بلوچستان کے آٹھ، سندھ کے دو اور پنجاب کا ایک بلاک شامل ہے۔

یہ بلاکس او جی ڈی سی ایل، پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ، ماڑی انرجیز، پاکستان آئل فیلڈز لمیٹڈ اور پرائم گلوبل انرجیز کو ایوارڈ کیے گئے۔

وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا کہ اس سرمایہ کاری سے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
March 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  

اپنا تبصرہ بھیجیں